گلگت: مو لا نا عبد السمیع ایک باکردار شخص ہیں جنہوں نے حقا ئق پہ بات کی ہے، صفدر علی

اسلام آباد : منگل، 19 جنوری، 2016ء – (نمائندہ خصو صی) بالورستان نیشنل فر نٹ کے مر کزی رہنماء صفدرSafdar Ali علی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ گلگت بلتستان کے مقد مے کو بگا ر نے پہ لگی ہو ئی ہے مو لا نا عبد السمیع ایک باکردار شخص ہیں جنہوں نے حقا ئق پہ بات کی ہے ایسے میں (ن) لیگ کو کس قسم کی تکلیف ہے ۔ ہم ان عنا صر کے تقسیمات اور حکومت کرو کی پالیسی کی مزمت کر تے ہیں اور (ن) لیگ کی حکومت اپنے مفادات کے خا طر گلگت بلتستان کے عوام کے مفادات سے کھیل رہی ہے جو کہ ہر گز نہیں ہو گا ہم نے آج تک قومی حقوق کی بات کی ہے اپنے زا تی مفادات لینے عوالے قومی مجر م ہیں ۔ مولا نا عبدالسمیع نے حقا ئق پہ مبنی بیان دیا ہے ہم تقسیم کی ہر سازش کو ناکا م بنا دینگے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s