گلگت: حکومت نے گلگت بلتستان کے غریب عو ام کو بحرانوں کا شکار کیاہے کہ سیلا ب اور زلزلہ متا ثر ین کاپر سان حال نہیں ہے، پی پی پی |PASSUTIMESاُردُو

PPPگلگت : بدھ، 20 جنوری، 2016ء پھسو ٹائمز اُردُو ( پ ر ) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ ،انجینئر اسما عیل جنر ل سیکریٹر پی پی پی عا شق ایڈ ووکیٹ نے مشتر کہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ قا ری حفیظ کی حکومت نے گلگت بلتستان کے غریب عو ام کو بحرانوں کا شکار کیاہے کہ سیلا باور زلزلہ متا ثر ین کاپر سان حال نہیں ہے دو ر افتا دہ علاقوں کے غر یب عو ام با لخصو ص گو پس پھنڈر ،گا نچھے ،شگر ،کھر منگ ،روندو ،نگر ،دار یل تا نگیر اور دیگر علاقوں کے عو ام شد ید سردی میں حکومتی امداد اور داراسی کے منتظر ہیں جبکہ دو سری جا نب گندم اور آ ٹے کی بحران کی وجہ سے گلگت بلتستان کے غر یب عو ام انتہائی کسمپر سی کی زندگی گز ارنے پر مجبور ہیں بجلی کی لوڈ شید نگ نے عوام کا جینا محال کیاہو اہے اور ٹھیکیدار برادری اور اخبار کی صنعت زبو حالی کاشکار ہے ۔ ا ئے رو ز لو گو ں کو بلاوجہ نو کر یوں سے نکا ل کر بے ر ز گا ر ی میں اضا فہ کیا جا رہا ہے عا ر ضی ملازمین کو 15ہزار ما ہانہ دینے کی بجائے 3سے 4ہزار تنخواہ پر 8گھنٹے ڈیو ٹی لی جارہی ہے جوکہ قا نو ن کی خلاف ورز ی ہیں ۔غر یب افراد پر ایو انوں کے درواز ے بند ہو چکے ہیں جبکہ حکمران اسلام آ باد میں عیاشیوں میں مصرو ف ہیں 80سے زیادہ سر کاری گا ڑیوں کولیکر وزراء اور انکے رشتہ دار اسلا م آ باد کے ایو انوں میں کام کرنے کی بجائے مار کیٹوں میں گھو متے ہوئے نظر آ تے ہیں ۔زلزلہ زدگا ناور سیلاب زدگان کو فو ری طو ر پر معاو ضہ اداکیاجائے اور انکی دار ارسی کی جائے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s