گلگت: عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس کنوینئر مولانا سلطان ریئس کے زیر اہتمام ہوا اجلاس میں 22 جنوری کے جلسے کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا|PASSUTIMESاُردُو

10252121_629402420477109_4914256631636461769_nگلگت: بدھ، 20 جنوری، 2016ء- پھسو ٹائمز اُردُو (چیف رپورٹر)عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس کنوینئر مولانا سلطان ریئس کے زیر اہتمام ہوا اجلاس میں 22 جنوری کے جلسے کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا.اس موقع پر ایگزیکٹیو باڈی کے اراکین نے اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا سمیع پروفیس یاسف الدین شیخ شبیر حکیمی نظام الدین کریم خان فدا حسین محمد فاروق ابراہیم شاہ عالم محمد علی شاہ و دیگر نے کہا کہ گلگت بلتستان میں قحط جیسی صورت حال ہیں مگر حکمران طبقہ عیاشیوں میں مصروف ہیں.اقتصادی راہداری میں جس طرح گلگت بلتستان کو نظر انداز کیا گیا ہیں یہ نام نہاد حکمرانوں کی نا اہلی ہیں.اس وقت دنیا کے کسی کونے میں 20 گنھٹے کی طویل ترین لوڈشیڈنگ نہیں ہیں مگر گلگت بلتستان میں پانی کے زخائر موجود ہونے کے باوجود اندھیرے میں ہونا نااہل حکمران طبقہ زمہ دار ہیں.گلگت بلتستان کے عوام پر مزید ظلم کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے.اب فیصلے عوامی عدالت میں ہونگے.حکمران نت نئی کرپشن کے طریقی ایجاد کرنے کے بجائے عوامی مسائل پر گوجہ دے ورنی انکے گرد گھیرا مزید تنگ کرینگے.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s