گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے چاسدہ باچاخان یونیورسٹی میں دہشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے|PASSUTIMESاُردُو

BACHA KHAN UNIVERSITYگلگت:  بدھ، 20 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( پ ر ) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے چاسدہ باچاخان یونیورسٹی میں دہشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے یونیورسٹی کے معصوم طالب علموں پر حملے کو درندگی اور بردلانہ فعل قراردیا ہے۔باچاخان یونیورسٹی پر دہشت گردی کے واقع پر کل گلگت بلتستان میں ایک روزہ سوگ ہوگااور قومی پرچم سرنگوں ہوگا۔ وزیراعلیٰ نے واقع میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ دہشت گردی کے واقع میں شہید ہونے والوں کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء کرے اور لواحقین کو صبر و جمیل کی توفیق عطافرمائے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s