گلگت: پشاور یونیورسٹی پر دہشتگرد حملے کی بھر پور مزمت کرتے ہیں ،دہشتگردوں کا یہ بزدلانہ حملہ پاکستان کو تعلیمی میدان میں پیچھے دکیلنے کی سازش ہے جسے ہم کسی صورت کامیاب ہونے نہیں دینگے، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن|PASSUTIMESاُردُو

7cad5df7-f92a-4f6b-9ca9-57a092b6a4e1گلگت:  بدھ، 20 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( نمائندہ خصو صی ) پشاور یونیورسٹی پر دہشتگرد حملے کی بھر پور مزمت کرتے ہیں ،دہشتگردوں کا یہ بزدلانہ حملہ پاکستان کو تعلیمی میدان میں پیچھے دکیلنے کی سازش ہے جسے ہم کسی صورت کامیاب ہونے نہیں دینگے ۔پوری قوم متاثرہ خاندانوں کی غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن کے اسسٹنٹ چیف اسکاؤٹس عارف حسین الجانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشتگرد وں نے تعکیمی اداروں کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں دی تھی اور پچھلے سال کا دل دھلانے والی سانحہ کے بعد دوبارہ تعلیمی ادارے کو نشانہ بنانا دراصل دہشتگردوں کی کامیابی نہیں بلکہ حکومت وقت کی بترین ناکامی ہے ۔ کا ش ہمارے حکمران دوسروں کی سلامتی کے ٹھکیے چھوڈ کر اپنے ملک کی سلامتی کی حفاظت کرتے تو شائد آج ملک کا اتنا بڑا نقصان نہیں ہوتا۔ہمارا ملک کے مرکز جہاں سے ہماری سلامتی کی پالیسی بنتی ہے اسی مرکز سے ہماری نابودی کا پالیسی تیار ہوتا ہے اور بدقسمتی سے ہمارے ملک کے وزیر داخلہ کو ان سفاک قاتلوں کے بارے میں کوئی ثبوت نہیں ملتاہے ۔اسلام آباد میں بیٹھ کر داعش کو دعوت دینے والوں کا حکومتی سرپرستی جاری رہی تو قوم کو بڑی حادثے کا منتظر رہنا چاہیے ۔پشاور میں تعلیمی درسگا ہ پر حملے کے بعد اب حکومت کو چاہیے کہ اسلام آباد میں موجود داعش اور طالبان کے ٹھکانوں کو ہمشہ ہمیشہ کے لیے ختم کرے اور ضرب عضب کو پوری ملک میں پھلائے اور آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رکھے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s