گوجال: آل گوجا ل اسحاق میمو ریل شو ٹنگ وا لی با ل ٹو رنا منٹ کا فائنل گرچہ ایگل کی ٹیم نے جیت لی

G Eگوجال: بدھ، 20 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو  ( جنر ل ر پورٹر) آل گوجا ل اسحاق میمو ریل کی طرف سے گوجال میں شو ٹنگ وا لی با ل ٹو رنا منٹ کا انعقاد، ٹو ر نا منٹ میں 16ٹیمو ں نے شر کت کی جس میں گر چہ ایگل ٹیم نے شوٹنگ میچ میں جما ل آ باد گوجا ل کی ٹیم کو فائنل میں شکست دیکر ٹرا فی اپنے نا م کر لی، تقریب کے مہما ن خصو صی اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ اور اسسٹنٹ کو لکٹر پا کستان کسٹمزاکبر گنڈا پو ر تھے ، مہما ن خصو صی نے رنر اور ونر ٹیموں کے کھلا ڑیو ں کو انعا ما ت بھی تقسیم کیئے ، تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ نے نو جوا نوں پر زور دیا کہ وہ پڑ ھا ئی کیسا تھ کھیلو ں کی طر ف بھی توجہ دیدیں کیو نکہ نو جوا ن نسل کھیلو ں کی طرف توجہ دینے کی وجہ منفی سر گر میو ں سے بچ جاتے ہیں ۔

G E 1.jpg

گوجال: اسحاق مموریل شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ کے فاتح ٹیم گرچہ ایگل کا وینگ ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s