گلگت: ڈی۔ سی اور ایس۔ پی نگر سے استدعا کیا کہ وہ سکندر آباد اور جعفر آباد کی مشترکہ بنائی گئی غیرقانونی کنزرویشن کمیٹی کو فوری طور پر کالعدم قرار دیا جائے|PASSUTIMESاُردُو

suman

فائل فوٹو

گلگت :جمعرات، 21 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو  (پ ر) مورخہ 20 جنوری 2016 کو راجگان نلت زیر صدارت صبدارمیجر ( ر ) راجہ احمد خان ایک اجلاس ہوا۔ جس میں میٹنگ میں شریک تمام ممبران نے ڈی۔ سی اور ایس۔ پی نگر سے استدعا کیا کہ وہ سکندر آباد اور جعفر آباد کی مشترکہ بنائی گئی غیرقانونی کنزرویشن کمیٹی کو فوری طور پر کالعدم قرار دیا جائے یہ علاقہ (بس بٹ تا خلنچھ اور دریا سے لے کر پہاڑ کی چو ٹی تک) متنازعہ ہے اور سول کوٹ سکندر آباد میں انڈر ٹرائل ہے ۔آئندہ اس علاقے میں کسی بھی شکار اور تجاوزات سے روکا جائے۔ جبتک کہ اس علاقے کا فیصلہ سول کوٹ نہیں دیتا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s