گلگت: 22 جنوری احتجاجی جلسہ، بار کونسل گلگت نے عوامی ایکشن کمیٹی کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا|PASSUTIMESاُردُو

7cad5df7-f92a-4f6b-9ca9-57a092b6a4e1گلگت: جمعہ، 22 جنوری، 2016ء – پھسو  ٹائمز اُردُو ( نمائندہ خصو صی ) بار کونسل گلگت نے عوامی ایکشن کمیٹی کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا ۔ اس دوران عوامی ایکشن کمیٹی کے کنو ینئر مولا نا سلطان رئیس کی سر براہی میں عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران نے بار کونسل کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور اس ملا قات میں عوامی ایکشن کمیٹی کے کنو نئیر مو لا نا سلطان رئیس نے گلگت بلتستان میں گند م بحران ، بجلی کی لو ڈ شیڈنگ ، بے روز گاری ، لا قا نو نیت ، کر پشن ، میر ٹ کی پا ما لی پاک چین اقتصا دی را ہداری میں جی بی کا حصہ ، غیر قا نو نی ٹیکسزپہ تفصیلی رو شنی ڈا لتے ہو ئے کہا کہ اس سے قبل عوامی ایکشن کمیٹی میدان میں اتری تھی اس وقت کچھ ڈیما نڈز پہ عملدر آمد ہوا لیکن با قی ماندہ جوں کے توں ہیں۔ اور حکومتی نمائندوں نے دھو کے سے کام لیا ہے جس کے بدو لت آج غر یب عوام کا مقدمہ لیکر آپ کے پا س آئے ہیں اور آپ کی حما یت چا ہتے ہیں تا کہ بہترین رہنما ئی مل سکے اور عوام کو سستا انساف مہیا ہو ۔ جس پر بار کو نسل کے وکلاء نے عوامی ایکشن کمیٹی کے خدمات کو سرا ہا اور کہا کہ اس سے قبل بھی عوامی ایکشن کمیٹی نے عوامی مفاد کے لیئے کام کیا ہے اب بھی وقت کی اہم ضرو رت ہے جس کہ بنا پر ہم مکمل تعاون کر ینگے اور حکومت کے غلط اقدا مات کی مزمت کر تے ہیں وہ لو گ یہ سمجھتے ہیں کہ عوامی ایکشن کمیٹی ان کے خلاف ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے وزراء اور ممبران کا کام عوامی ایکشن کمیٹی کر رہی ہے حکمران نا اہل ہو ں تو عوام آپس میں متحد ہو تے ہیں ۔ ہم آئینی حقوق ما نگتے ہیں جس پہ ہم کام کر رہے ہیں اور تعاون کی اپیل کر تے ہیں عوامی ایکشن کمیٹی نے بھی وکلا ء برادری کو یقین دہا نی کر ایا کہ آئینی حقوق کے حصول کے لیئے آپ جو بھی اقدام اٹھا ئینگے ہم آپ کے شا نہ بشا نہ ہو نگے وکلاء برادری نے 22تاریخ بروز جمہ آج احتجاجی جلسے میں شر کت کر نے کی بھی یقین دہا نی کر ائی اور ساتھ چلتے کا اعا دہ کیا گیا ۔جبکہ سا نجہ بر نگسہ داس (مقپون داس ) کے تینوں فر یقین عمائدین ہیر اموش ، عمائدین ،جلال آباد اور عمائدین چھمو گڑ ھ نے بھی اس اراجی تنا زعے کے حل کا مینڈیٹ بھی عوامی ایکشن کمیٹی کو دے دیا ۔ اس سے قبل ہیرا موش اور جلا ل آباد کے عمائدین نے مینڈیٹ دیا تھا آج برز جمعرات عمائدین چھمو گڑ ھ کے ساتھ بھی عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران نے ملاقات کی اور اس معا ملے کے حل کے لیئے دعوت دی اور ذمہ داری لینے پر عوامی ایکشن کمیٹی کو مکمل مینڈیٹ دیا تا کہ یہ مسئلہ خوش اسلو بی سے حل ہو سکے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s