لندن: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے لندن میں مقیم اسماعیلی براردی کے وفد سے ملاقات، مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش|PASSUTIMESاُردُو

Ismaili Center visitلندن: اتوار، 24 جنوری، 2016ء پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سیاحت ، توانائی اور معدینات سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں ۔گلگت بلتستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائیگا حکومت کی مثبت پالیسیوں کی وجہ سے گلگت بلتستان ایشیاء کا پر امن خطہ بن کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے لندن میں مقیم اسماعیلی براردی کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔وزیر اعلیٰ نے لندن میں مقیم پاکستانیوں کی ملک اور علاقے کے میں کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ انھوں نے ہمیشہ ملک اور علاقے کا نام روشن کیا ہے۔لندن میں مقیم اسماعیلی برادری نے گلگت بلتستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی اور علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے کئے گئے اقدامات کو سراہا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s