چلاس: جمیعت علما اسلام ضلع دیامرکا ایک انتہائی اہم اجلاس 26 جنوری بروز منگل صبح 11بجے جے یو آئی دیامر کے ضلعی دفتر میں منعقد ہوگا |PASSUTIMESاُردُو

8596_474408165971144_1097117811_n چلاس: اتوار، 24 جنوری، 2016ء پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) جمیعت علما اسلام ضلع دیامرکا ایک انتہائی اہم اجلاس 26 جنوری بروز منگل صبح 11بجے جے یو آئی دیامر کے ضلعی دفتر میں منعقد ہوگا ۔ اجلاس میں جے یو آئی گلگت بلتستان کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات بشیر احمد قریشی ، جمیعت علما اسلام ضلع دیامر کے امیر مولانا حنان ، جے یو آئی ضلع دیامر کے سینئر امیر مولانا عبدالہادی ، نائب امیر مولانا حاجت خان ،مولانا محمد شریف ، الحاج لالمست خان قریشی ، حاجی بختیار اور بھائ جہانگیر سمیت دیگر ذمہ داران شرکت کرئنگے ۔اجلاس میں پاک چین اقتصادی راہداری ، گلگت بلتستان کے مستقبل کے حوالے سے جے یو آیی کی پالسی اور گلگت بلتستان میں لگنے والا ممکنہ ٹکس اور ضلع دیامر کی خستہ حالی پر بات ہوگی ۔ اجلاس میں خصوصی طور پر جمیعت علما اسلام گلگت بلتستان کی صوبائی کابینہ کی نااہلی اور ذاتی مفاد پرستی کے خلاف سنجیدگی سے غور کیا جائے گا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s