گلگت: گلگت بلتستان کے وزیر برائے اطلاعات و تعلیم حاجی محمد ابراہیم ثنائی نے سکردو سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعرو صحافی ذیشان مہدی کے والد کی انتقال پر اظہار تعزیت|PASSUTIMESاُردُو

215b52fa-f2c6-467b-a0ea-df63da0ebd0b (1)

زیشان مہدی فائل فوٹو

گلگت : اتوار، 24 جنوری، 2016ء پھسو ٹائمز اُردُو ( پ ر) گلگت بلتستان کے وزیر برائے اطلاعات و تعلیم حاجی محمد ابراہیم ثنائی نے سکردو سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعرو صحافی ذیشان مہدی کے والد معروف سماجی شخصیت مرحوم حاجی غلام محمد اور گلگت بلتستان کے نوجوان گلوکار اقبال حسین اقبال کے والد ریٹائرڈ سینئر استاد حاجی گل حسین کے وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ صوبائی وزیر نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ مرحومین نے خطے کیلئے بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں انکی خطے کیلئے دی گئی خدمات کو ہمیشہ کیلئے یاد رکھا جائے گا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s