گلگت: 28 جنوری جلسے کی تیاریاں، اینٹی ٹیکس موومنٹ کا نمائندہ وفد موومنٹ کے چیئرمین فردوس احمد کی قیادت میں شہر گلگت کے مضافاتی علاقوں کا دورہ کی|PASSUTIMESاُردُو

000گلگت : اتوار، 24 جنوری، 2016ء پھسو ٹائمز اُردُو ( پ ر) اینٹی ٹیکس موومنٹ کا نمائندہ وفد موومنٹ کے چیئرمین فردوس احمد کی قیادت میں شہر گلگت کے مضافاتی علاقوں کا دورہ کیا نمائندہ وفد نے جمعہ والجماعت دنیور شیخ مرز اعلی سے تفصیلی ملاقات کی نمائندہ وفد نے شیخ مرزا علی کے تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آئندہ بھی تعاون کی اپیل کی شیخ مرزا علی نے اینٹی ٹیکس موومنٹ کے نمائندہ وفود کو بھرپور یقین دلایا کہ وہ ہمیشہ کی طرح اپنا تعاون جاری رکھیں گے انہوں نے کہاکہ قومی اور عوامی ایشوز میں ہمارا تعاون ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا نمائندہ وفد نے دنیور بازار کے تاجر برادری سے ملاقات کی اور تاجر برادری نے 28جنوری کے جلسے میں جوق درجوق شرکت کی یقین دہانی کرائی اس کے بعد دنیور کی سول سوسائٹی سے بھی ملاقات کی اور سول سوسائٹی سے بھی ملاقات کی اور سول سوسائٹی نے بھی تعاون کی یقین دہانی کرائی نمائندہ وفد دنیور کے بعد جوتل میں تاجر برادری اور سول سوسائٹی سے ملاقات کی جوتل میں ملاقات میں سول سوسائٹی نے بھرپور شمولت کی یقین دہانی کرائی آخر میں نمائندہ وفد نے نومل میں تاجر برادری ، سول سوسائٹی اور شیخ نیئر عباس سے ملاقات کی اور نومل میں نمائندہ وفد نے تلاش حقیقت پروگرام میں اپنا اظہار خیال بھی کیا شیخ نیئر عباس نے وفد کو بھرپور خوش آمدید کیا اور ہمیشہ کی طرح تعاون کا یقین دلایا آخر میں نمائندہ وفد نے اکبر جعفری کے تعاون کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے کیبل کے ذریعے ہمارا پیغام نومل کے گھر گھر کوپہنچادیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s