اسلام آباد: گلگت بلتستان کو حقوق ملنا آسان ہے لیکن وفاقی جماعتوں کے آلہ کار حقوق کی راہ میں رکاوٹ ہیں|PASSUTIMESاُردُو

gb mapاسلام آباد: منگل، 26 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) نوجوان قوم پرست رہنماء شاہد بالاورستانی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو حقوق ملنا آسان ہے لیکن وفاقی جماعتوں کے اعلی کار حقوق کی راہ میں رکاوٹ ہیں، جس طرح ہندوستان نے آزاد جموں اینڈکشمیر کو اپنے آئین آریٹکل 370 میں ترمیم کر کے حق دیا ہے اس طرح پاکستان بھی اپنے آئین کے آرٹیکل نمبر 257 میں ترمیم کر کے آزاد جموں اینڈ کشمیر جیسا صوبائی سیٹ اپ دے سکتا ہے، جس سے نا کشمیری لیڈروں کو اعتراز ہوگا نہ کشمیر کاز پر اثر ہوگا اور گلگت بلتستان کی متنازعہ حثیت بھی بحال ہونے کے ساتھ ساتھ  سبسیڈی بھی بحال رہے گا اور سبجیکٹ کا قانون بھی بحال ہوجائے گا ۔ یو این اس ڈیمانڈ کو تصلیم کرےگی، آئینی صوبے کے نارے لگا کر سستی شہرت پانے والے گلگت بلتستان کے دوشمن ہے جو چیر حاصل نہیں ہواُس میں اپنا وقت ضائع کرنا بے وقوفی ہے  وفاقی سیاسی، مذہبی جماعتیں عوام اور یوتھ کو بے وقوف نا بنائے اب یوتھ باشعور بن چکے ہے ہم اپنے اچھے اور برے کا تمیز کرنا جانتے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s