انتقال پرُملال: چلاس: سابق ممبر ناردرن ایریاز کونسل حاجی حنیف اللہ گوہرآبادی 109سال کی عمر میں طویل علات کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔م|PASSUTIMESاُردُو

12540927_887102531409991_9095110616568202625_n

مرحوم حنیف اللہ گوہر آبادی کی فائل فوٹو

چلاس : منگل، 26 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو عمر فاروق فارقی) سابق ممبر ناردرن ایریاز کونسل حاجی حنیف اللہ گوہرآبادی 109سال کی عمر میں طویل علات کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔مرحوم کا تعلق ضلع دیامر کے نواحی گاوں گوہرآباد سے تھا ،مرحوم گلگت بلتستان کے بزرگ اور نامور سیاستدانوں میں شمار ہوتا تھا ۔مرحوم ریٹائرڈ اے آئی جی حاجت میر کے والد تھے ۔مرحوم کو آج ان کے آبائی گاوں گوہرآباد میں سپرد خاک کردیا جائیگا۔دیامر کے عوامی و سماجی حلقوں نے حاجی حنیف اللہ کے وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہارکرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کی ،اور مرحوم کے مغفرت کیلئے دعا کیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s