چلاس: کور کمانڈر پشاور لیفٹنٹ جزل ہدایت الرحمن اپنے ایک روزہ دورے پر آج چلاس پہنچیں گے|PASSUTIMESاُردُو

12573952_973251856101379_6621475258746722676_n

فائل فوٹو

چلاس : منگل، 26 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو عمر فاروق فارقی) کور کمانڈر پشاور لیفٹنٹ جزل ہدایت الرحمن اپنے ایک روزہ دورے پر آج چلاس پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق کور کمانڈر پشاور لیفٹنٹ جزل ہدایت الرحمن ہائی سکول چلاس میں طلبہ اور اساتذہ سے خطاب کریں گے اور اسی دوران اپنے کلاس فیلوز سے بھی خصوصی ملاقات کریں گے۔ کورکمانڈر پشاور لیفٹنٹ جزل ہدایت الرحمن کا متوقع دورہ چلاس کی خبر سن کر ضلعی انتظامیہ نے چلاس شہر کی تمام خستہ حال سڑکوں کی مرمت شروع کردی ہے ،اور شہر کو صاف ستھرا بنا دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ ایجوکیشن دیامر اور ہائی سکول چلاس کے انتظامیہ نے سکول میں تمام تر انتظامات مکمل کردیا ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s