گلگت: آج کل متنازعہ گلگت بلتستان کے حوالے سے میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ چکی ہے، جس میں مسئلہ گلگت بلتستان کو مزید دانستہ نا دانستہ طور پر خراب کر نے کی کو شش ہو رہی ہے،صفدر علی رہنماء بی این ایف|PASSUTIMESاُردُو

12565472_453860224811602_2784976613223965260_n.jpgگلگت: منگل، 26 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( پ ر) بالا ورستان نیشل فر نٹ کے مر کزی رہنما ء صفدر علی نے کہا ہے کہ آج کل متنازعہ گلگت بلتستان کے حوالے سے میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ چکی ہے، جس میں مسئلہ گلگت بلتستان کو مزید دانستہ نا دانستہ طور پر خراب کر نے کی کو شش ہو رہی ہے ۔ ایسے میں کچھ تنخواہ دار بھی میدان مین اپنی تنخواہیں حلال کر نے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس علا قے کے حصے تقسیم کر نے سے بھی در یخ نہیں کر تے پہلے ہی ان علاقوں کا شیرازہ بکھیرا جا چکا ہے اور نئی تقسیم کے کسی صورت متحمل نہیں ہوسکتے اپنی خواہشات کو خبر یں بنوا کر خوش ہو نے والے سن لیں یہ ایکسوی صدی ہے اب جی بی یو تھ بیدار ہو چکی ہے اب ایسا نہیں ہو گا جیسا 1962اور 1969میں ہوا ہے ۔ اب ان علاقوں کی تقسیم کر نے سے گر یز کیا جائے مزید وفاق پر ست منشیوں کو اس کی اجا زت نہیں دی جا ئے گی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s