گلگت: انکم ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف جلسہ صرف ٹھیکیداروں کا نہیں بلکہ گلگت بلتستان کے تمام طبقات کا ہے غیر قانونی طریقے سے لگنے والی ٹیکس سے گلگت بلتستان کے 20لاکھ عوام متاثر ہورہے ہیں، محمد زمان|PASSUTIMESاُردُو

12540652_946243888746884_5360871293664066486_n.jpgگلگت  : بدھ، 27 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو(پ ر) ٹھیکیدار ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے سابق سیکریٹری اطلاعات محمدذمان نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف جلسہ صرف ٹھیکیداروں کا نہیں بلکہ گلگت بلتستان کے تمام طبقات کا ہے غیر قانونی طریقے سے لگنے والی ٹیکس سے گلگت بلتستان کے 20لاکھ عوام متاثر ہورہے ہیں اس لئے اس کے خلاف ہر طبقہ فکر کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ اینٹی ٹیکس موومنٹ کے چیئرمین فردوس اور مرتضیٰ علی کی قیادت میں ہونے والے جلسے اور تحریک کوکامیاب بناکر دم لیں گے گلگت بلتستان کے عوام سے ہونے والی زیادتیوں کے خلاف خاموش نہیں رہنا ہوگا ٹیکس کے خلاف گلگت بلتستان میں ہونے والے کامیاب ہڑتال نے حکومت کو واضح پیغام دیا ہے کہ غیر قانونی طریقے سے لگنے والا ٹیکس کسی صورت قبول نہیں حکومت کو چاہئے کہ عوامی فیصلے کو تسلیم کرکے ٹیکس واپس لیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s