گلگت: عوامی نیشنل پارٹی گلگت بلتستان کے چیف آرگنائزر شیر خان نے باچا خان مرکز سے جاری بیان میں KL ہونے والی ہڑتال کی بھرپور حمایت کی |PASSUTIMESاُردُو

11350850_1626499947631047_985074515693197884_nگلگت  : بدھ، 27 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی گلگت بلتستان کے چیف آرگنائزر شیر خان نے باچا خان مرکز سے جاری بیان میں آج ہونے والی ہڑتال کی بھرپور حمایت کی انہوں نے کہا کہ جب تک گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ نہیں بنایا جاتا ٹیکسز سراسر زیادتی ہے 68سالوں سے ہم زیادتیاں برداشت کررہے ہیں مزید زیادتیاں برداشت نہیں ہوسکتی ہیں گلگت بلتستان کے عوام کے صبر کا امتحان نہیں لیا جائے پاکستان کے لئے سب سے زیادہ قربانیاں ہم دے رہے ہیں اور مزے کوئی اور لے رہا ہے یہ کہاں کا قانون ہے 68سال ہم نے محرومی میں گزارا کسی نے ہمیں یاد نہیں کیا آج کوریڈور کا گیٹ وے بن رہا ہے گلگت بلتستان تو کشمیر ی قیادت ہمیں وزارت عظمیٰ اور صدارت کی آفر دے رہے ہیں مجید کو وزارت عظمیٰ خود ہی مبارک ہو ہمیں قومی اسمبلی و سینیٹ میں نمائندگی ہی کافی ہے ہمارا یہی مطالبہ ہے اکنامک کوریڈور میں سب سے زیادہ متاثر ہم ہورہے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s