گلگت: پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی وا حد جما عت ہے جو گلگت بلتستان کو آ ئینی حقو ق دیلاسکتی ہے،پی پی پی صوبائی صدر امجد حسین ایڈوکیٹ|PASSUTIMESاُردُو

aca1e9fa-a752-48c0-b8c7-dcdb554ebc1b.jpgگلگت: بدھ، 27 جنوری، 2016ء پھسو ٹائمز اُردُو(  پ ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی وا حد جما عت ہے جو گلگت بلتستان کو آ ئینی حقو ق دیلاسکتی ہے۔پیپلز پارٹی امجد حسین ایڈ ووکیٹ صد ر پی پی پی صدارت میں فعال و مظبو ظ ہوگی ۔ دیامر کے وفد سے امجد حسین ایڈووکیٹ صدر پی پی پی گلگت بلتستان سے ملاقات وفد میں حا جی دلبر خان، حا جی غفار خان، ولی ایڈووکیٹ ،سیف االلہ اور دیگر شامل تھے۔ وفد سے بات چیت کرتے ہوئے صو با ئی صدر نے کہا ہے کہ دیامر پیپلز پارٹی کیلئے اہمیت کا حا مل ہے دیامر میں بہت جلد پارٹی کی تنظیم سازی ہوگی ۔دیامر کی تنظیم سازی کیلئے تمام جیالوں سے مشا و رت کی جا ئے گی ۔ پیپلز پارٹی کو دیامر میں فعال اور امنظم کرنے کیلئے اقدامات کرئینگے۔ وفد نے امجد حسین ایڈووکیٹ کو یقین دیہا نی کرائی کہ دیامر کو پا کستان پیپلز پارٹی کا گھڑھ بنا ئے گے۔امجدحسین ایڈووکیٹ کو ضلع دیامر کی عما ئد ین کی طر ف سے دو رے کی کی دعوت دیتے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s