گلگت: گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت نا اہل ہے۔ مختلف محکموں میں اپنے رشتہ داروں کو بھر تی کی جا رہی ہے۔ ہمارے پا س ثبو ت ہے نیب کارروائی کر یں ور نہ گلگت بلتستان بھر میں صوبا ئی حکومت اور نیب کے خلا ف احتجاجی جلسوں کا آغاز کریں گے ۔ پیپلز پارٹی کے میڈ یا سیل |PASSUTIMESاُردُو

268920_10151615364079063_2271080_nگلگت  : بدھ، 27 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو(پ ر) گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت نا اہل ہے۔ مختلف محکموں میں اپنے رشتہ داروں کو بھر تی کی جا رہی ہے۔ ہمارے پا س ثبو ت ہے نیب کارروائی کر یں ور نہ گلگت بلتستان بھر میں صوبا ئی حکومت اور نیب کے خلا ف احتجاجی جلسوں کا آغاز کریں گے ۔ پیپلز پارٹی کے میڈ یا سیل سے جاری بیان میں کہا ہے کہ صو با ئی حکومت مختلف محکموں میں غیر قانو نی بھر تی کی جا رہی ہے پا کستان پیپلز پارٹی کے کا رکنو ں نے ہر جگہ نظر یں رکھے ہوئے ہیں کہاں کیاہو تا ہے سب کچھ پتہ چل رہی ہیں ۔مسلم لیگ (ن)گلگت بلتستان میں اپنے کا رکنوں کو نیب سے چھڑا نے کیلئے و فاقی حکومت پر دبا ؤ ڈا ل کر نیب سے کر پشن کا بے تاج بادشاہوں کو چھڑانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔اگر نیب گلگت بلتستان میں غیر قا نو نی بھر تیوں اور ٹھیکو ں کی بند ر بانٹ کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی توپاکستان پیپلز پارٹی اپنے کا کنوں کی مدد سے پورے گلگت بلتستان کو جام کر دئینگے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s