گلگت:غذر روڈ ٹنڈر ہونے کے باوجود خستہ حالی کا شکار،آئے روزحادثات پیش آرہے ہیں، ممتاز احمد |PASSUTIMESاُردُو

11083852_940473212683101_5654712352352061020_n

فائل فوٹو کریم شاہ نزاری سے

گلگت:  جمعہ، 29 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر)غذر روڑ خستہ حالی کا شکار ہے آئے روز غذر روڑ پر حادثات پیش آرہے ہیں ۔منتخب نمائندوں کی ناہلی کی وجہ سے اس روڑ پر کام نہیں کرایا جارہاہے حالانکہ اس سڑک کے ٹنڈر بھی ہوچکاہے ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن غذر کے سینئر رہنماء و امیدور ضلع کونسل یاسین ممتاز احمد نے ایک اخباری بیان دیتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت بالخصو ص گلگت بلتستان اور بالعموم پاکستان بھر میں جو ترقیاتی کامو ں کا جال بچھایا ہے اس کی مثا ل آج سے پہلے نہ کہیں ملتی ہے اور نہ آج کے بعد کوئی دوسری حکومت کرسکے گی ۔انہوں نے کہاغذر کے نااہل منتخب نمائندوں کی وجہ سے گندم کا بحران عروج پر ہے اور غریب لوگوں کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آئی ہے ۔انہوں نے منتخب نوئندوں نے غذر میں گندم کا مصنوعی بحران پیدا کرکے پاکستان مسلم لیگ ن کی صوبائی حکومت کو بد نام کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس کے خلاف ہم ہر فورم پر آواز بلند کرینگے ۔ممتاز احمد نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گندم بحران اور غذر روڑ پر کام جلد از جلد شروع کرے تاکہ غذر میں آنے والے دور پاکستان مسلم لیگ ن کی ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s