ہنزہ: ہنزہ میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے کیمپس کھولنے اور اس کے لئے 50لاکھ روپے ریلیز کرنے پر صدر مملکت پاکستا ممنون حسین ،وزیر اعظم پاکستان اور گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کا شکریہ ادا کرتےہیں، مشہور عالم|PASSUTIMESاُردُو

12644715_10153467069177149_5158480866077746429_n

اسلام آباد: گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان اسلام آباد میں چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد سے کے آئی یو کمپیس کے حوالے سے تبادلہ خیال کر رہے ہیں-

ہنزہ : ہفتہ، 30 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( پ ر) پاکستان مسلم لیگ ن ہنزہ کے سینئر رہنماء مشہور عالم نے ہنزہ میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے کیمپس کھولنے اور اس کے لئے 50لاکھ روپے ریلیز کرنے پر صدر مملکت پاکستا ممنون حسین ،وزیر اعظم پاکستان اور گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنزہ کی قوم ایک باشعور قوم ہے جہاں 99فیصد لوگ تعلیم یافتہ ہے اور پاکستان کا وہ واحد علاقہ ہے جہاں 99فیصد لوگ شرع خواندہ ہے ۔انہوں نے کہا گور نر گلگت بلتستان کی انتھک محنت اور زاتی کوششوں سے پہلے ہنزہ کو ضلع بنایا اور اب ہنزہ میں KIUکا کیمپس کھولا گیا جس پر میر غضنفر علی خان کی پوری ہنزہ کی قوم شکر گزار ہے ۔پاکستان مسلم لیگ ن ہنزہ کے سینئر رہنما ء مشہور عالم نے کہا میر غضنفر علی خان کے خاندان کی ہنزہ کے عوام پر بڑی بڑی مہربانیاں ہے جس نے کہیں عشروں سے ہنز ہ کی قوم کی خدمت کی اور آج یہ ہنزمیں 99فیصد لوگوں کا تعلیم یافتہ ہونے کا کریڈٹ سب سے اہم وجہ آغاخان کے ادروں اور اس کے بعد گور رنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان اور اس کی خاندان کو چلا جاتا ہے جن کی مرہون منت آج تعلیمی لہذ سے ہنزہ کی قوم نہ صروف پاکستان میں بلکہ پوری دنیا میں جانی جاتی ہے ۔انہوں ن لیگ ہنزہ کے درینہ کارکن جاوید اقبال کو دوبارہ ہنزہ کا صدر بحال کرنے پر جعفراللہ کا بھی اور ن لیگ گلگت بلتستان کے رہنماوں کا بھی شکریہ ادا کیا اور انہوں نے گورنر ،وزیر اعلیٰ اور ن لیگ گلگت بلتستان کے رہنماوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے رہنماء راجہ سلیم خان کو ٹکٹ دیا جائے تا ہنزہ کی خالی ہونے والی نشست مسلم لیگ ن کے نام ہو ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s