گوجال: تحصیل گوجال میں تیز طوفانی ہوائیں چلنے سے بجلی اور مواصلات کا نظام سمیت دیگر معاملات زندگی بری طور متاثر، بجلی 48 گھنٹے بعد بحال|PASSUTIMESاُردُو

collageگوجال: اتوار، 31 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (اسرار صلاح الدین تصاویر زاہد احمد + سنجر بیگ) تحصیل گوجال میں تیز طوفانی ہوائیں چلنے سے بجلی اور مواصلات کا نظام  سمیت دیگر معاملات زندگی بری طور متاثرہونے کے بعد بحالی کا کام تیزی سے جاری ہیں، گزشتہ جمعے  کے روز گوجال  نمبر 1 آئین آباد، ششکٹ، گلمت، غلکن حسینی، پھسو اور خیبر میں کئی سو میل فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی تیز ہوائیں اور طوفانی آندھی نے نظام زندگی کو بری طرح متاثر کیا  علاقہ مکین گھروں کے اندر محصور ہوئے ، سب سے زیادہ تباہی  پھسو گاؤں میں ہوئی جہاں بجلی کے 7 کھمبوں کو شدید نقصان پہنچایا جس کی وجہ سے گزشتہ دو روز تک گوجال نمبر1 تاریکی میں ڈوبہ جو محکمہ برقیات ہنزہ اور گوجال کی مشترکہ کوششوں سے  بروقت کاروائی کے بعد 48 گھنٹے میں بجلی کا نظام بحال ہو سکی، جبکہ مواصلات کا نظام میں بھی دو روز منقطہ رہنے کے بعد آج بحال ہوا، دوسری جانب پھسو گاؤں میں سیکنڈوں درختوں کو طوفانی ہواؤں نے جڑ سے اکھاڈ پھینک دی، مکانات  کی دیواریں گرگئی اور کئی مکانات کی چھتوں کو بھی لے اڈا کر لے گئی، شاہراہ قراقرم پر بھی جگہ جگہ لینڈسلاڈ ہوئے تاہم ٹریفک کا نظام بحال رہا۔

collage2

گوجال: محکمہ برقیات گوجال کے سب انجئیر حسین خان اور غلام حیدر کی نگرانی میں بجلی کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہیں۔ فوٹو زاہد احمد۔

12661817_10153473935002648_4182871173189770225_n

گوجال: پھسو جان آباد کے علاقے میں سی آر بی سی کمپ کی دیوار گرنے کا منظر – فوٹو زاہد احمد

12642841_10153469134072648_687524026413146618_n

گوجال: پھسو گاؤں میں گزشتہ جمعے کے روز طوفانی تیز ہوائیں اور گردوغبار کا منظر- فوٹو زاہد احمد

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s