گلگت: وزیراعلی اپنی عزت بچانا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ ملکر احتجاج کرے ورنہ ہمارے مطالبات پورے کرے. مولانا سلطان رئیس|PASSUTIMESاُردُو

11951768_1195790700438024_333552999076180199_n

مولانا سلطان رئیس ، کنوئنر عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان فائل فوٹو

گلگت: پیر، یکم فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (وجاہت علی) گلگت بلتستان پر اب بھی حکومت وزارت کشمیر افیئر کا ہیں نا نہاد صوبائ حکومت کوئ بھی فیصلہ نہیں کرسکتی ہیں. وزیراعلی اپنی عزت بچانا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ ملکر احتجاج کرے ورنہ ہمارے مطالبات پورے کرے.گلگت بلتستان سے 60 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہوسکتی ہیں مگر نااہل حکمرانوں کی وجہ سے 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہیں.صوبائ حکومے پنجاب حکومت کی طرح چائینہ کے ساتھ کوئ معاہدہ نہیں کرسکتی ہیں.اقتصادی راہداری میں حصہ نہیں ملا تو خاموش نہیں رہے گے.اب پوری قوم متفق اور ایک پیچ پر ہیں.ان خیالات کا اظہار کنوینئر مولانا سلطان ریئس نے گلگت کے تمام علاقوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا.انھوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری میں سب سے زیادہ حصہ گلگت بلتستان کو ملنا چائیے اگر حکمرانوں نے نظرانداز کرنے کی کوشش کی تو عوامی طاقت کو سڑکوں پر لائینگے.گلگت بلتستان اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہیں اور حکمران اسلام اباد میں عیاشیاں کررہے ہیں.ہم نے چارٹر اف ڈیمانڈ برجیس طاہر کو دے چکے ہیں. مگر ابھی تک ٹرخایا جارہا ہیں.اس موقع پر عمائدین گلگت نے عوامی ایکشن کمیٹی کا بھرپور حمایت اور ساتھ دینے کا اعلان کردیا.۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s