گلگت: عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام عوامی کانفرنس کا انعقاد|PASSUTIMESاُردُو

collageگلگت: پیر، یکم فروری، 2016ء – پھسوٹائمز اُردُو(ایس یو ثاقب) عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام عوامی کانفرنس کا انعقاد ، عمائدین گلگت پہ مشتمل اس عوامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں گلگت کے حلقہ نمبر 1،2،3 کے نمبرداران اور عمائدین کی کثیر تعداد میں شرکت کی کانفرنس میں چارٹر آف ڈیماڈ عوام کے سامنے رکھا اور اغراض و مقاصد سے بھی آگاہ کیا جس پہ عمائدین گلگت نے بھر پور حمایت  کا اعلان کیا، کانفرنس میں عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین مولانا سلطان رئیس کی صدارت میں جاری ہے۔۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s