گلگت: عوامی ایکشن کمیٹی کے علامتی احتجاج نے رنگ دکھا دیا صو با ئی حکومت نے آٹے کی قیمتو ں میں کمی کے ساتھ گند م کی کٹو تی بھی ختم کر دیا|PASSUTIMESاُردُو

00000گلگت: منگل، 2 فروری، 2016ء پھسو ٹائمز اُردُو ( نمائندہ خصو صی ) عوامی ایکشن کمیٹی کے علامتی احتجاج اور نے رنگ دکھا دیا صو با ئی حکومت نے آٹے کی قیمتو ں میں کمی کے ساتھ گند م کی کٹو تی بھی ختم کر دیا اور عوامی ایکشن کمیٹی کو یقین دیا نہ کرا یا گیا ہے کہ اس حواالے سے کو ئی بھی شکایت مو صول نہیں ہا گی ۔ جبکہ با قی ماندہ ڈیمانڈز کے عملدر آمد کے لیئے صو با ئی حکومت اور انتظا میہ سر گر م اور سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہے ۔ با قی ماندہ ڈیما نڈز میں بجلی کی لو ڈ شیڈنگ میں کا خاتمہ ، ٹیکسز کا خا تمہ سمیت ہسپتا لوں میں اچھا نظام اور تعلیمی اداروں کی بہتری سر فہر ست پہ ہے ۔ یاد رہے عوامی ایکشن کمیٹی کی عوامی بہترین پزیرا ئی نے ایک اچھا مقام حا صل کیا جس کو پی پی پی کی آل پا رٹیز کانفرنس میں سرا ہا گیا اور گلگت بلتستان میں امن وامان کا سہرا عوامی ایکشن کمیٹی کو دیا مزید عوامی ایکشن کمیٹی اب بین الا اضلا عی سطح پر را بطے کر کے سب ایگزیٹیو باڈیز تشکیل دے گی جس کے تحت تمام اضلاع میں برا ہ راست مسا ئل کے حل کے لیئے اقدا مات اٹھا ئے جا ئینگے ۔


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s