گلگت: پھسو ٹائمز ویب میڈیا ٹیم کی بہتر کارکردگی شاہراہ قراقرم سے کانوائے کا خاتمہ کیا گیا۔|PASSUTIMESاُردُو

00000
گلگت: منگل، 02 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (ایس یو ثاقب) پھسو ٹائمز ویب میڈیا ٹیم کی بہتر کارکردگی شاہراہ قراقرم سے کانوائے کا خاتمہ کیا گیا۔
پھسو ٹائمز ویب میڈیا ٹیم کی جانب سے شاہراہ قراقرم گلگت بلتستان  تا راولپنڈی  اور راولپنڈی تا گلگت بلتستان مسافروں کو درپیش سفری  مشکلات اور شاہراہ قراقرم پر معمور سیکیورٹی اہکاروں  کی مسافروں پر تشدد اور استحصال کے حوالے سے مسلسل خبر شائع کرتا رہا جس پر دونوں صوبوں کے وزاء اعلیٰ نے نوٹس لیتے ہوئے کانوائے سسٹم کا اب مکمل طور خاتمہ کر دیا گیا ہے۔21

NEWS ACTION

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s