چلاس: شاہراہ قراقرم پر سیکورٹی کو یقینی بنانے اور حدبندی تنازعہ کو حل کرنے کیلئے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ہ کے زیر صدارت اعلی سطح کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا|PASSUTIMESاُردُو

11828789_1459810177656418_1873214561240337229_nچلاس:   بدھ، 03 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (عمرفاروق فاروقی) شاہراہ قراقرم پر سیکورٹی کو یقینی بنانے اور حدبندی تنازعہ کو حل کرنے کیلئے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ہ کے زیر صدارت اعلی سطح کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں خیبرپختونخواہ کے اہم زمہ داروں سیمت ڈپٹی کمشنر دیامر عثمان احمد نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شاہراہ قراقرم پر کنوائے سسٹم ختم کرکے مسافروں کی سیکورٹی کیلئے کے کے ایچ پر سیکورٹی فورسس کی آضافی نفری تعینات کر دیا جائے گا ۔اجلاس میں حدبندی تنازعہ پر بھی بات چیت کی گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ باونڈری تنازعہ کو افہام و تفہیم سے حل کیا جائیگا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s