کراچی: آل گوجال ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2016ء کا سیمی فائنلز مقابلے 7 فروری کو کھیلا جائےگا۔|PASSUTIMESاُردُو

 12592688_1668699300048663_5850421990561268525_nکراچی: بدھ، 03 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( اسرار صلاح الدین) آل گوجال ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2016 ء کا فائنل 7 فروری کو کھیلا جائےگا۔ کراچی میں جاری آل گوجال ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنت کا فائل 7 فروری کو سرسلطان محمد شاہ آغاخان اسکول گراونڈ میں کھیلا جائے گا، پہلا سیمی فائنل مقابلہ غلکن اور باباغندی  جبکہ دوسرا سیمی فائنل خیبراور گلمت کے ررمیان کھیلا جائے گا۔ یہ ٹورنامنٹ جمال آباد سٹوڈنٹس اسیوسی ایشن کراچی اور گوجال اسماعلیہ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کراچی کی باہمی تعاؤن سے منعقد کیا گیا ہے جبکہ پھسو ٹائمز ویب میڈیا ٹیم اس ٹورنامنٹ کی آفیشل میڈیا پارٹنر ہے۔

12662589_1667624766822783_6996105854537105682_n

 کراچی: آل گوجال کرکٹ ٹورنامنٹ کے مین آف دی میچ نوید اللہ بیگ پھسو ٹائمز ویب میڈیا گروپ کراچی کے بیورو چیف آصف سخی سے مصافہ کر رہے ہیں۔ فوٹو نواز مورخونک |پھسو ٹائمز انگلیش 

12644924_1667620740156519_4073348018621071120_n

کراچی: جمال آباد سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کراچی اور گوجال اسماعلیہ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کراچی کی جانب سے منعقدہ آل گوجال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آفیشل بینر گراونڈ میں آویزاں ہیں۔ جس پر پھسو ٹائمز کا لوگو بھی واضح ہے جو اس ٹورنامنٹ کے آفیشل میڈیا پارٹنر ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s