گلگت: ایم کیو ایم گلگت زون کی جانب سے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو مقدمات میں باعزت بریت پر مبارک باد|PASSUTIMESاُردُو

6be0f51d-d8a2-4de3-a3d9-220a34beec1aگلگت: بدھ، 03 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) ایم کیو ایم گلگت زون کے میڈیا انچارج امداد علی جعفری نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو مقدمات میں باعزت بریت پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ کی طرح اس بات بھی حق اور سچ کو فتح نصیب ہوئی ہے اور باطل اور جھوٹ کو شکست ہوئی سکاٹ لینڈ یارڈ میں پاکستان سے خصوصی طور پر کچھ ناعاقبت اندیش لوگوں اور سرپرستوں نے جاکر قائد تحریک الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے ساتھیوں پر جعلی مقدمات اور انکوائریاں کروانے کے ناکام کوشش کی جن کے ارادے خاک میں مل گئے اور ایک بار پھر حق پرستوں کی فتح اور جھوٹے لوگوں کو شکست ہوئی انہوں نے مزید کہا کہ بانی و قائد تحریک الطاف حسین کی صحت و سلامتی کیلئے دعا کرتے ہیں اور فتح پر مبارک باد پیش کی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s