گلگت: اینٹی ٹیکس موومنٹ کے قائدین آج بدھ کے روز گلگت پریس کلب میں بذریعہ پریس کانفرنس اپنے لائحہ عمل کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا |PASSUTIMESاُردُو

9گلگت: بدھ، 03 فروری،2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر)  اینٹی ٹیکس موومنٹ کا ایک انتہائی اہم اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا اجلاس کی صدارت اینٹی ٹیکس موومنٹ کے چیئرمین فردوس احمد نے کی اجلاس میں اینٹی ٹیکس موومنٹ کے تمام ممبران نے شرکت کی اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے طویل مشاورت کی اجلاس میں باہمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ اینٹی ٹیکس موومنٹ کے قائدین آج بدھ کے روز گلگت پریس کلب میں بذریعہ پریس کانفرنس اپنے لائحہ عمل کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا اجلاس میں گلگت بلتستان کے وہ تمام بینک جو اس وقت غیر قانونی اور غیر آئینی ودہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی کرتے ہیں م صروف عمل ہیں ان کو متنبہ کیا گیا کہ کسی بھی قسم کی غیر قانونی کٹوتی سے باز رہیں وگرنہ ایسی بینکوں کیخلاف شدید رد عمل کا اظہار کیا جائے گا ایسے بینکوں کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا۔ّ

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s