گلگت: پولیس ٹریننگ کالج میں کھیلوں کی سرگرمیاں شروع ہو گئی |PASSUTIMESاُردُو

000گلگت: بدھ، 03 فروری،2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) پو لیس ٹر یننگ کا لج میں کھیلوں کی سر گر میاں شرو ع ہو گئی کما نڈنٹ پی ٹی سی ضیاء اللہ نے ان کھیلوں کی سر گر میو ں کا با قاعد ہ افتتاح کر دیا ۔و اضح رہے کہ پی ٹی سی میں زیر تر بیت ریکروٹس کی ٹیمیں و الی بال کر کٹ ،ٹیبل ٹینس ،ہا کی ،اور فٹ با ل کی سر گر میوں میں حصہ لے رہی ہیں۔افتتاحی تقر یب سے خطاب کرتے ہوئے کما نڈنٹ پی ٹی سی ضیا ء اللہ نے کہا کہ زیر تر بیت جو انو ں کی جسما نی اور ذہنی نشو نما ء کیلئے کھیلوں کی سر گر میا ں بے حد ضروری ہیں ۔ کھیلو ں سے ٹیم ورک کا بھی تجر بہ حا صل ہو تا ہے جو پو لیس مین کیلئے فیلڈ میں کام آتا ہے ۔جس معا شر ے میں کھیلوں کی سر گر میاں وقتاً فوقتاًہوتی ہیں وہاں کے نو جو ان بے را ہ روی اور منشیات کی لعنت سے دو ر ہو جاتے ہیں ۔ پو لیس سر بر اہ ظفر اقبا ل اعو ان کی ہر ممکن کو شش ہے کہ زیر تر بیت ریکروٹس کو ہر قسم کی سہولیات فر اہم کر یں۔انشااللہ گر میوں میں پی آ ر ٹی سی میں انٹر ڈسٹرکٹ کھیلوں کے ٹور نا منٹ کا آ غاز کیا جا ئے گا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s