گلگت: اینٹی ٹیکس موومنٹ وزیراعلیٰ ملاقات: وزیراعلیٰ نے تمام تر ٹیکسز جی بی کونسل کے الیکشن تک موخر کرنے کا وعدہ کیا ہے|PASSUTIMESاُردُو

18eb34dc-b99a-4ca5-ae19-6a9cb18a3a2aگلگت: ہفتہ، 06 فروری، 2016ء ( پ ر) اینٹی ٹیکس کے مرکزی رہنماؤں کا اہم اجلاس مرکزی دفتر میں منعقد ہوا اجلاس کی صدارت فردوس احمد نے کی اجلاس میں باہمی مشاورت کے بعدفیصلہ کیا گیا کہ اینٹی ٹیکس موومنٹ شیڈول کے مطابق اپنا پروگرام جاری رکے گی اجلاس میں کہا گیا کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات میں وزیراعلیٰ نے تمام تر ٹیکسز جی بی کونسل کے الیکشن تک موخر کرنے کا وعدہ کیا ہے ہمیں امید ہے کہ وزیراعلیٰ جی بی وعدہ وفا کرتے ہوئے تمام تر ٹیکسز کو موخت کردیں گے اجلاس میں کہا گیا ہے جب تک 2012جی بی کونسل ایکٹ کا مکمل خاتمہ نہیں ہوتا ہمارا پر امن احتجاج جاری رہے گا تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیتے ہوئے جی بی کے عوام سے رابطہ مہم کو تیز کیا جائیگا حقوق کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s