غذر: ضلع غذر خاص کر پونیال اشکومن حلقہ 1سے شکیل احمد ایڈوکیٹ کو کونسل کے لیے منتخب کیا جائے،عمائدین غذر حلقہ 1 پونیال اشکومن|PASSUTIMESاُردُو

11235447_968855923158773_4296865398237500128_nگلگت: اتوار، 07 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نامہ نگار ) غذر حلقہ 1پونیال اشکومن کی عمائدین کی جانب سے رہنما مسلم لیگ ن و سابق امیدوار جی بی اسمبلی شکیل احمد ایڈوکیٹ کو کونسل میں ممبر بنانے کا مطالبہ عمائدین کی ایک وفد نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا کہ شکیل احمد ایڈوکیٹ ایک قابل اور کونسل کے لیے ایک بہترین امیدوار ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع غذر خاص کر پونیال اشکومن حلقہ 1سے شکیل احمد ایڈوکیٹ کو کونسل کے لیے منتخب کیا جائے انہوں نے وزیر اعلیٰ اور صوبائی حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ علاقے کی پسمندگی کو دیکھتے ہوئے مسلم لیگ ن کے حکومت کو علاقے کی ترقی کیلئے اور عوام کے بہبود کے لیے کام کرنا چاہیے تاکہ عوام کی مایوسی اور بے چینی دُور ہو ۔ شکیل احمد ایڈوکیٹ ایک ایماندار،دلیر ،بے باک ، اور مخلص لیڈر ہیں جوکہ علاقے کے عوام کی خدمات میں ہمیشہ سے حاضر ہیں اور بھر پور انداز میں اپنا خدمات سرانجام دیتا ہیں ۔ الیکشن ہارنے کے باوجود بھی علاقے کے عوام کے لیے کام کررہا ہے ، انہوں نے مزید بتایا کہ اگر وزیر اعلیٰ صاحب کو چاہیے کہ شکیل احمد ایڈوکیٹ کو کونسل کا ممبر بنا دیا جائے تاکہ وہ عوام کی بہترین خدمات کرسکے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s