کراچی: باباغندی کرکٹ ٹیم نے آل گوجال ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں گلمت ینگ اسٹار کلب کو ہرا کر فائنل جیت لیا|PASSUTIMESاُردُو

10626822_10153190514432565_205688519906488314_n.jpgکراچی: پیر، 08 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (اسرار صلاح الدین) بابا غندی کرکٹ ٹیم آل گوجال کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کردیا، گزشتہ  اتوار کے روز سرسلطان محمد شاہ آغاخان سکول گراونڈ میں گلمت ینگ اسٹار ٹیم اور باباغندی کرکٹ کلب کے درمیان کھیلے گئے آل گوجال ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں باباغندی کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل جیتے میں کامیاب ہوئے، بابا غندی کی صفدر نے ٹیم کو کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا مقررہ 10 اورز میں گلمت ینگ اسٹاز کلب نے ٹوس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور جیت کے لئے 130 رنز کا ہدف دے دیا جواب میں باباغندی نے 130 رنز کا ہدف بااسانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جس میں بابا غندی کے صفدر نے شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرنے پر فائنل میچ کا بہترین کھلاڈی قرار دیا جبکہ گلمت ینگ اسٹار کلب کے شبیر ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڈی کا ایواڈ دیاگیا غلکن اور حسینی شاہ طالب کرکٹ ٹیم کو ٹورنامنٹ کا بہترین ٹیم قرار دیا آل گوجال کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کی مہمان خصوصی کرنل زاہد حیسن تھے ٹورنامنٹ جمال آباد سٹوڈنس ایسوسی ایشن کراچی اور گوجال اسماعلیہ سٹوڈنٹس کراچی کی باہمی تعاؤن سے منعقد کیا گیا جس میں تحصیل گوجال کے 16 ٹیموں نے شرکت کی پھسو ٹائمز اس میگا ایونٹ کے آفیشل میڈیا پارٹنر تھے۔

Advertisements

2 responses to “کراچی: باباغندی کرکٹ ٹیم نے آل گوجال ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں گلمت ینگ اسٹار کلب کو ہرا کر فائنل جیت لیا|PASSUTIMESاُردُو

  1. Thank you Passu Times for the coverage of the event from the day first to end.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s