گلگت: سٹی پولیس گلگت کا کامیاب چھاپہ لاکھوں مالیت کا چرس اور تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا|PASSUTIMESاُردُو

00000گلگت: پیر، 08 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (وجاہت علی) سٹی پولیس گلگت کا کامیاب چھاپہ لاکھوں مالیت کا چرس اور تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا.تینوں ملزمان کا تعلق کوہستان سے ہیں.اور منشیات مافیا کے اہم افراد میں شمار کیا جاتا ہیں.تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی پولیس اسٹیشن ظہور احمد اور اسکی کی ٹیم نے مخبر کے اطلاع پر سٹی کے حدود سے کار میں سوار تینوں ملزمان کو گھیر کر گرفتار کرلیا.اور تھانے منتقل کردیا.ایس ایچ او نے میڈیا کو بتایا کہ تینوں کا تعلق کوہستان سے ہیں.اور یہ ملزمان منشیات مافیا کے اہم گروہ سے ان کا تعلق ہیں.یہ ملزمان کوہستان سے منشیات کو گلگت بلتستان سمگل کرتے ہیں اور ماہانہ منوں کے حساب سے چرس اور دیگر منشیات کو گلگت پہنچایا جاتا ہیں جسکی وجہ سے نوجوان نسل تباہی کی طرف جارہی ہیں ایس ایس پی کی خصوصی ہدایات پر منشیات کے خلاف کریک ڈاون شروع کردیا ہیں بہت جلد مزید گرفتاریاں عمل میں لائ جایئنگی.تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 15/16اور 9 سی کے تحت درج کیا گیا ہیں.پولیس کا کہنا ہیں کہ منشیات کی مالیت لاکھوں روپوں میں ہیں.اور ملزمان سے تفتیش جاری ہیں.


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s