گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے 5 کروڈ 50 لاکھ کی رقم سے جگلوٹ میں پبلک سکول کے تعمیر کی منظوری دے دی|PASSUTIMESاُردُو

a8453478-ae2a-48ac-b924-a403480af411.jpgگلگت: پیر، 08 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے 5 کروڈ 50 لاکھ کی رقم سے جگلوٹ میں پبلک سکول کے تعمیر کی منظوری دے دی۔ جگلوٹ میں پبلک سکول کی تعمیر کے منصوبے میں فورس کمانڈر FCNA کا قابل تحسین کردار رہا ہے۔ جن کی وجہ سے اس اہم منصوبے کو درکار زمین کا مسئلہ حل ہوا۔ وزیر اعلیٰ نے اس موقع پرکہا ہے کہ جگلوٹ میں پبلک سکول کے قیام سے جگلوٹ ، بونجی اور دیگر مضافائی علاقوں کے طالب علموں کو بہتر تعلیم کے مواقعے میسر آئینگے۔ جگلوٹ پبلک سکول کو پاک آرمی کے تحت چلایا جائیگا۔ واضع رہے کہ یہ منصوبہ وزیراعلیٰ نے اپنے سابقہ دورمیں بحیثت ممبر قانون ساز اسمبلی اے ڈی پی میں رکھی تھی۔ وزیر اعلیٰ نے جگلوٹ پبلک سکول کے منصوبے کی منظوری دیتے ہوئے اس اہم منصوبے پر جون تک کام شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پبلک سکول کے تعمیر سے ان پسماندہ علاقوں کی پسماندگی دور ہوگی یہاں کے طالب علموں کو بہتر تعلیم کے واقع میسر آئینگے ماضی میں ان علاقوں کو نظر انداز رکھا گیا اور تعمیر و ترقی کے لیے اقدامات نہیں کیے گئے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s