راولپنڈی: گلگت بلتستان کے طلباء پر کمرشل مارکیٹ میں سرعام فائرنگ، طلباء تنظیموں کا واقع پر اظہار مذمت،ملزمان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ|PASSUTIMESاُردُو

8f13a173-8a92-480f-91df-5e22794965efراولپنڈی : منگل، 09 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) راولپنڈی کے مشہور مارکیٹ کمرشل مارکیٹ میں گلگت بلتستان کے اسٹوڈئنس پر اندھا دھند فائرنگ  کوئٹہ احمد خان ہوٹل پر بیٹھے طلباء پر مقامی رہائشی کے کچھ غنڈوں نے اندادھن ہوائی فائرنگ کر کے بھاگ کئے . عینی شاہد کے مطابق 6 سے 7 لڑکے موٹر سائکلوں پر آئے اور کوئٹہ احمد خان ہوٹل پر اندھا دھند ہوائی فائرنگ کر کے بھاگ گئے فائرنگ سے ہوٹل سے متصل عمارت پر گولی کے نشان بھی ہیں . راولپنڈی انتظامیہ سے گلگت بلتستان کے طلباء رہنماؤں کا مطالبہ ہیں کہ جلد کاروائی کر کے ملزمان کو پکڑا جائے اور انکے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے _


تصویر بشکریہ ہمالیہ ٹائمز

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s