گلگت: تحریک انصاف ضلع ہنزہ کے آرگنائزر عزیزاحمد نے کہا ہے کہ ہنزہ شناکی کے عوام ڈپٹی سپیکر کی طرف سے تحصیل کے اعلان پر عملدرآمد کے منتظر ہے،عزیز احمد تحریک انصاف ہنزہ|PASSUTIMESاُردُو

12241759_1182702371746307_1023221457372105357_nگلگت: منگل، 09 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف ضلع ہنزہ کے آرگنائزر عزیزاحمد نے کہا ہے کہ ہنزہ شناکی کے عوام ڈپٹی سپیکر کی طرف سے تحصیل کے اعلان پر عملدرآمد کے منتظر ہے،جھوٹے اعلانات سے اب عوام کو دھوکہ نہیں دیا جا سکتا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک ماہ قبل ڈپٹی سپیکر نے ہنزہ شناکی میں عوامی جلسے میں شناکی کو تحصیل کا درجہ دینے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد وہاں کے عوام نے تحصیل ہیڈ کوارٹر کے لیے جگہ کا بھی انتخاب کر رکھا ہے مگر تاحال اس پر عملدرآدمدنہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ اب عوام کو مذید کوئی اندھیرے میں نہیں رکھ سکتا اور نہ ہی جھوٹے اعلانات سے ان کو بہکایا جا سکتا ہے ڈپٹی سپیکر اپنے اعلان پر فوری عملدرآمد کروائیں یا ہنزہ شناکی کے عوام سے اپنے جھوٹے وعدے پر معافی مانگیں۔ یا د رہے گزشتہ ماہ ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان جعفراللہ نے ناصر آباد میں ایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہنزہ شناکی کو تحصیل کا درجہ دینے کا اعلان کیا تھا جس پر تاحا ل کوئی عملی کام نظر نہیں آرہاہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s