گلگت: شہر اور اس کے مضافات میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ 20گھنٹوں سے بھی تجاویز کرگئی۔|PASSUTIMESاُردُو

کارگاہبجلی فوٹوگلگت: منگل، 09 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( عارف حسین پونیالی ) گلگت شہر اور اس کے مضافات میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ 20گھنٹوں سے بھی تجاویز کرگئی۔ شہریوں کا جینا عجوبر ہوگیا ۔بجلی کی تحویل کریک ڈاؤن 24گھنٹوں میں صرف 4گھنٹے بجلی آتی ہیں، رات کو 6بجے سے لیکر 9بجے تک دن کو 11سے12بجے تک بجلی آن ہوتی اس کے بعد بجلی غائب ہوجاتی ہے جس کے باعث شہری ذ ہنی اذیت میں مبتلا ہوگئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نومبر سے لیکر اب تک جاری ہے اور ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے ۔ دن بدن لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہورہا ہے مسلم لیگ ن کی صوبائی حکومت اقتدار میں آنے کے بعد بڑے بڑے دعوے کررہے تھے کہ لوڈشیڈنگ سے عوام کو چٹکار دلائینگے مگر اب تک کچھ اقدامات کرتے ہوئے نظر نہیں آرہے ہیں بجلی کی لوڈشیڈنگ جو کے تو ہے حکومت کے دعوے جھوٹے ثابت ہورہے ہے ،صوبائی حکومت لوڈشیڈنگ میں قابو پانے میں ناکام ہوچکی ہے ۔ حکومت بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پاکر عوام کو ریلیف دینے میں برُی طرح ناکام ہوچکی ہیں ، لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کے لیے صوبائی حکومت کو بڑے بڑے اقدامات اٹھائے بغیر بجلی کی لوڈشیڈنگ میں قابو پانا بہت مشکل ہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s