ہنزہ: ضمنی الیکشن کے شیڈول کے اعلان ہونے سے قبل ہی اندرون خانہ سیاسی گہماگہمی شروع ہوگئی ہے|PASSUTIMESاُردُو

150608134302_gilgit_assembly_624x351_bbc_nocreditہنزہ:  جمعہ، 12 فروری، 2016ء پھسو ٹائمز اُردُو ( نمائندہ خصوصیلگ) ہنزہ ضمنی الیکشن کے شیڈول کے اعلان ہونے سے قبل ہی اندرون خانہ سیاسی سرگرمیاں شروع سیاسی امیدوار اور ان کے سپورٹرز لوگوں کو اپنی طرف راغب کرنے اور اپنی حمایت حاصل کرنے کے لئے گھروں اور محلوں میں کمپئن کرنے لگے ۔تفصیلات کے مطابق GBLA-6ہنزہ کی میر غضنفر کے گورنر بنے پر خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخابات کے شیڈول کے اعلان ہونے سے قبل ہی سیاسی گہماگہمی شروع ہوگئی ہے ۔قانون ساز اسمبلی کے امیدوار خاندانوں اور شتہ دارں کے گھروں میں جاکر ہمدردیاں لینے کی کوشش کرنے لگے ،جہاں بھی خوشی کا مقام ہو یا غم کا سب سے پہلے قانون ساز اسمبلی کے امیدوار پہنچنے لگے ،جن لوگوں کو آج سے قبل کہیں دہائیوں تک لوگوں نے اپنے گھروں اور محلوں میں نہیں دیکھا گیا تھا۔ان امیداروں میں چند ایک دو تو کہیں کہیں سالوں سے اپنے حلقہ کی طرف جانے کا موقع بھی نہیں ملا تھا اور آج الیکشن کے قریب آتے ہی دور دور کے رشتہ داروں کو قریبی رشتہ دار بنانے کی کوشش کررہے ہیں ۔قانون ساز اسمبلی کے ممبر کے امیداورں میں سے کہیں نے ان انتخابات میں کامیاب ہونے کے لئے علاقائیت ،مذہب اور قوم کا کارڑ بے دریغ استعما کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور لوگوں سے کہیں پہ قومیت ،کہیں پہ علاقائیت اور کہیں مذہب کا کارڑ استعمال کرکے ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s