شانگلا: چترپلین کے مقام پر برفباری کے باعث شاہراہ قراقرم جام، متعدد گاڈیان پھنس گئی ہیں اور درجنوں گاڈیاں حادثے کا شکار بن گئی ہے|PASSUTIMESاُردُو

UntitledEWاسلام آباد: ہفتہ، 13 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( ایس یو ثاقب) شانگلا چترپلین کے مقام پر برفباری کے باعث شاہراہ قراقرم جام، متعدد گاڈیان پھنس گئی ہیں اور درجنوں گاڈیاں حادثے کا شکار بن گئی ہے، حکومتی امدادکچھ بھی نہ ہونے روڈ کو صاف نہ کرنے سے پبلک ٹرانسپورٹ اور مسافروں کو شدید مشکلات درپیش ہیں روڈ کو صاف نہیں کیا گیا تو کوئی بھی بڑا حادثہ رونماء ہو سکتا ہے اور جانی ومالی نقصان ہو سکتا ہے۔


تصویر بشکریہ شرافت علوی

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s