چلاس: سٹی کو ماڈل شہر بناؤنگا، اسسٹنٹ کمشنر چلاس خرم پرویز|PASSUTIMESاُردُو

a1b9fc5c-b500-4e29-96ca-5335359c2460چلاس: اتوار، 14 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (راجہ اشفاق طاہر) چلاس سٹی کو ماڈل شہر بناؤنگا ۔اسسٹنٹ کمشنر چلاس خرم پرویزصحافیوں کو خصوصی اٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ چلاس بازار اڈے کا کام جاری ہے جلد مکمل ہوگا کام نہیں کرنے والے ٹھیکداروں کے خلا ف سخت ایکشن لیا جائے گا عوامی ترقی کیلئے کئے جانے والے کام میں کوئی مداخلت کریں تو قومی ایکشن پلان کے تحت کروائی کیا جائے گا۔چلاس میں غیر قانونی تجاوزات کو ختم کر دیا گیا ہے مزید بھی اسی سٹی کے بہتری کے لئے اقدامات کیا جائے گا۔ٹریفک کا نظام درست کیا ہے باقاعدہ ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے والوں پر ایکشن لیتے رہنگے۔موٹر سائکل والوں کو بھی نوٹس جاری کیا ہے کہ بغیر ہیلیمٹ کسی کو پکڑا گیا تو قانونی کروائی ہوگی۔تمام گاڑی والوں کو بھی نوٹس جاری کیا کہ ڈرئیونگ لائسنس اور گاڑی کا کاغذات سات لے کر چلو ۔ڈارئیونگ لائسنس کے بغیر چلنے والوں پر بھی ایکشن کیا جائے گا۔ایسا کام کرونگا کہ دیامر کے لوگ صدیوں تک یاد رکھے نگے چلاس اڈے کے تعمیراتی کاموں میں رکاوٹ دالنے والے عناصر کو باقاعدہ آرمی ایکشن کے تحت گرفتار کیا جائے گا۔چلاس شہر کے ترقی کا دشمن پوری قوم کا دشمن ہے۔دیامر کی ترقی کیلئے چلاس کے عوام بھی ہمارے ساتھ تعاون کریں تاکہ میں اُسی علاقے کی تقدیر بدل ڈالنگے ۔شہر کے صفائی علاقے کی تعمیر و ترقی ہماری ذمہ داری ہے اُسی ذمہ داری کو صیح طریقے سے نبھانگے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s