گلگت: گندم کا کوئی بحران نہیں ہے چند لوگ منظم سازش کے تحت گندم کا بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ڈاکٹر محمد اقبال|PASSUTIMESاُردُو

1

گلگت: صوبائی وزیر تعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمنٰ سے ملاقات کے دوران لی گئی تصویر-۔

گلگت: منگل، 16 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر)  گندم کا کوئی بحران نہیں ہے چند لوگ منظم سازش کے تحت گندم کا بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں حلقہ نمبر3میں محلہ سطح پر کمیٹیاں بنائی گئی ہیں تاکہ محکمہ خوراک اور آٹا ڈیلرز کے اوپر چیک اینڈ بیلنس رکھا جائے گندم کا کوٹہ اور سروے کے حوالے سے صوبائی وزیر خوراک حاجی جانباز خان اور محکمہ خوراک کے عملے کے ساتھ میں خود بات کرؤں گا آٹا سرکاری نرخ پر عوام کو فراہم کیا جائے ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر تعمیرات ڈاکٹراقبال نے دنیور میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ گندم کا بحران پیدا کرنے والوں کو کسی قیمت معاف نہیں کیا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی دوسرا ایسی حرکت نہ کرسکے کھلی کچہری کے موقع پر سول سپلائی آفیسرز بھی موجود تھے اور وہاں ا ن کو بھی یہ ہدایت دی گئی کہ وہ اپنے عملے کے ساتھ چیک اینڈ بیلنس رکھیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s