چلاس: کانو ائے کو دن میں کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی،البتہ رات کو ٹائم ٹیبل پر گاڑیا ں چھوڑی جائے گی ڈی ،سی کو ہستان ،اور اڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیامر|PASSUTIMESاُردُو

17 aچلاس:بدھ، 17 فر وری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو(راجہ اشفاق طاہر) اڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک کانوائے کے حوالے سے چکائی کوہستان پہنچ گے ۔ ڈپٹی کمشنر کو ہستان راجہ فضل خالق سے مزاکرات کے دو ران کہا کہ کانو ائے کو دن میں کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی،البتہ رات کو ٹائم ٹیبل پر گاڑیا ں چھوڑی جائے گی ڈی ،سی کو ہستان ،اور اڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیامر نے صحافیوں سے گفتگوں کر تے ہو ئے کہا کہ شاہراہ قراقرم پر سکیورٹی سخت کر دی گی ہیں۔ٹرانسپورٹ کیلئے رات کو مقررہ وقت بھی طے کیا جائے گے ۔تاکہ ٹرانسپورٹ کو کوئی مشکلات در پیش نہ آئیں دیامر اور کو ہستان کے علاقے میں دن کو گاڑیاں گزاری جا ئے گی ،رینٹ کاراور پر ائیو ٹ سروس ٹرانسپوٹ کو ہدایت کی گئی ہے کہ صبح 6 بجے سے رات 9 بجے تک تھیلچی بیرل سے چکائی بیرل تک ٹائم کی پابندی کریں۔


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s