گلگت: ایم ایس ایف کی تمام تنظیمیں تحلیل، 15 دن کے اندر تنظیم سازی کرنے کی ہدایت |PASSUTIMESاُردُو

0aa52369-0e05-4c8a-ae7c-5d434dc49cf3 گلگت: بدھ، 17 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (ایس یو ثاقب) ایم ایس ایف اسلام آ باد کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دی گئی ( سردار مہتا ب احمد خان) عبیداحمد قریشی ایم ایس ایف اسلا م آ باد کے نئے چیف آ رگنا ئزر مقرر 15دن کے اندر اندر تمام یو نیورٹیز ، کا لجز ، سٹی سمیت یو نین کو نسلز میں تنظیم سا زی مکمل کر نے کی ہدا یت ، گلگت  ایم ایس ایف (ن) اسلام آبا د کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دی گئی ، تفصیلا ت کے مطا بق ایم ایس ایف پا کستان کے سینئر نا ئب صدر مہتاب احمد خان نے ایم ایس ایف کے مر کز ی صدر ارشد سے مشاور ت کے بعد ایم ایس ایف اسلام آ با دکی تمام تنظیمیں تحلیل کر دی ،عبید احمد قریشی کو ایم ایس ایف اسلام آ باد کے نئے چیف آرگنا ئز ر مقر کر دیا گیا ،ایم ایس ایف پا کستان کے سینئر نا ئب صدر مہتا ب احمد خان نے عبید احمدقریشی کو نئے چیف آ رگنا ئز رمقرر کر نے کے بعد ہدا یت جا ری کی ہے کہ وہ 15دن کے اندر اندر وفاقی سطح ، ڈسٹر کٹ ، سٹی ،سیکٹر ، یو نین کو نسلز ،یو نیورسٹیز اور کا لجز میں تمام تنظیم سازی کر کے مر کز کو رپورٹ پیش کرے ، انہو ں نے کہا کہ نظر یا تی کا رکنو ں کو تنظیم میں شا مل کر ے تاکہ قائد میا ں محمد نوا زشریف کے ہا تھ مضبو ط ہو ں ، انہو ں نے مزید کہا کہ قیام پا کستا ن کیلئے کردار ادا کر نے والی ایم ایس ایف اب استحکا م پا کستان کیلئے قائد میا ں محمد نوا ز شریف کے ولولہ انگیز قیادت میں اپنا کر دار دا کرے گی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s