گلگت بلتستان اور پنجابستان |تحریر فضل کریم |PASSUTIMESاُردُو

fazal karim 2گلگت بلتستان اور پنجابستان |تحریر فضل کریم |PASSUTIMESاُردُو

گلگت بلتستان اور پنجابستان آجکل ھمارے نوجوان نسل تبدیلی ک خواب دیکھنے لگے ھے اور تبدیلی کی اس خواب نے کافی نئی سو چون کو جنم دیا ھے ان کے زھنو مین کافی سوالات نے جنم لیا ھے جس کی جوابات شاید دور حکومت کو بھی سوچنے پر مجبور کیا ھو لیکن جس ملک مین جس کی لاٹھی اسکی بھنس ہو۔شائد یہ ھماری غلط فہمی ہی ہو کہ ہمے بھی کوئی سن رھا ہو اور ھماری بھی آواز کہی پہنچتا ھو گا اک لمھائے فکر ھے،

کلگت بلتستان کے حقوق پر کافی اھل علم نے اپنے علم کے موتی بکھیرا ھے اور کچھ اھمقانا جوابات بھی نظر کرم ھوا لیکن میں حقوق مانگنے کے کچھ تہفضات سے پریشان اور کچھ سوالات سے بھرا ھوا اور ڈرا ھوا اک خیال کو لے کر کچوےکی ماند اس نوجوانوں ک سف مین شامل ھونا چاہتا ھون ۔ بلفرض اگر ہمیں CPBC پاکستان چائنا بزنس کار ڈار کچھ فائدہ نہی ہوتا یا اس سے ھماری مزید حقوق کو پامال کیا جاتا ہے اور ہمارے آواز اٹہانے پر نوبت ئہان تک پہنچ جایے کہ نوجوان نسل باغی ھو جاتا ہے اور حقوق نا ملنے پر شاہراہ ریشم کو پاکستان سے منقتہ کیا جاتے ہے اور حکومت وقت کو سوچ پر مجبور کرنے پر مجبور کیا جایے تو کہی ایسا نا ھوگا نا کہ ھماری فوج کو ھم ھی سے کوئ لڈہاے جیسے بلوچستان میں جب حقوق کے لئے آواز اٹھائ گئ تو ان کو ھر طرح کے حقوق سے ناصرف محروم رکھا گیا بلکہ حق کے لئے آواز اٹھانے والوں کو کہی غیب کر دیا گیا یا پھر مار دیا گیا کھی ایسا نا ہوگا نا کہ جس فوج پہ ھم فخر کرتے ہے انہی سے ہمیے لڑا دیا جائےگا ۔

ایسا ممکن ہے اور یہ نا صرف ھمارے لئے خطرے کا باعث ھو سکتا ہے بلکے CPBC پراجکٹ اور پاکستان کے امن کے سلامتی ک بھی کچھ تہفضات اور خطرات ہو سکتے ہے ۔کیو نا پاکستان کے حکومت اور گلگت بلتستان کے حکومت اس مسلے پر بھیٹ کر اس غیر آینی خطہ سے گزرنے والی CPBC پراجکٹ کی کامیابی کے کئے متفقہ رائ سے گلگت بلتستان ک عوام کے حقوق کو سامنے رکھ کوئ حکمت عملی کی جایے تاکہ گلگت بلتستان کے عوام کے دلوں میں پاکستان کے لئے وہ محبت قربانی کا جذبہ بھی باقی رہے اور مسلے کا حل بھی ممکن ہو ۔


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s