گلگت: پاک چین اقتصادی راہداری کی حفاظت کے لیئے چلاس میں تھک داس کی اراضی افواج پاکستان کو الاٹ کی جا رہی ہے|PASSUTIMESاُردُو

6d41a375-0213-43a6-9570-d5e5aaf78744گلگت: بدھ، 17 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) حکومت گلگت بلتستان نے ضلع دیامر کے علاقے چلاس کے ساتھ متصل تھک داس کی اراضی کو پاک فوج کو الاٹ کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے ، اعلی سرکاری زرائع نے بتایا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کی حفاظت کے لیئے چلاس میں تھک داس کی اراضی افواج پاکستان کو الاٹ کی جا رہی ہے تاکہ یہاں پر ایک بریگیڈ فوج تعینات کی جاسکے جو کہ بہت جلد اس علاقے میں اپنی زمہ داریاں سنبھالیں گی۔اس اہم شاہراہ پر سیکیورٹی خدشات کا خاتمہ کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے ہر ممکن حفاظتی اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ شر پسند عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جا سکے۔

Advertisements

One response to “گلگت: پاک چین اقتصادی راہداری کی حفاظت کے لیئے چلاس میں تھک داس کی اراضی افواج پاکستان کو الاٹ کی جا رہی ہے|PASSUTIMESاُردُو

  1. is ka matlb Chilas ko chilas k awaam cy completely khali kar rhy hain

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s