گلگت: گلگت بلتستان کے صو با ئی حکو مت نے رواں سال شجر کاری مہم کے دوران ہر ضلع میں دس ہزار سے زائد پودے لگا نے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ وزیر جنگلات حاجی محمد و کیل|PASSUTIMESاُردُو

0aa52369-0e05-4c8a-ae7c-5d434dc49cf3گلگت: بدھ، 17 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمزاُردُو (پ ر ) گلگت بلتستان کے صو با ئی حکو مت نے رواں سال شجر کاری مہم کے دوران ہر ضلع میں دس ہزار سے زائد پودے لگا نے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ و زیر جنگلات حاجی محمد و کیل کی زیر صدارت اجلاس میں سیکریٹر فا رسٹ سجا د حیدر ،کنز ریٹر و لا یت نور، کنز ر ویٹر وائٹ لا ئف غلام محمد ،ڈی ایف او سلیم اللہ ،اور دیگر اضلاع کے فا رسٹ آ فیسران نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں گلگت بلتستان میں جنگلات میں اضافے اور قدر تی ما حو ل کے تخفظ کیلئے تمام اضلا ع میں شجر کاری مہم شرو ع کرنے کا با قا عدہ فیصلہ کرلیا اور کا میا ب سجر کاری کیلئے نئی پا لیسی کے تحت چھ سے سا ت فٹ کے درخت لگا نے پر اتفاق کر لیا گیا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s