تازہ ترین: چلاس: گرلز ہائی سکول چلاس میں بھگدڑ مچنے کی وجہ سامنے آگئی|PASSUTIMESاُردُو

1a1b79d7-1313-4c01-b8de-5f6b63a3a8eaتازہ ترین چلاس: جمعرات، 18 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (عمر فاروق فارقی) گرلز ہائی سکول چلاس میں بھگدڑ مچنے کی وجہ سامنے آگئی۔سکول میں ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار کا سکول کے احاطے میں ایک شخص کے ساتھ جھگڑا کے بعد دونوں کے مابین لڑائی ہوئی اور ایک دوسرے پر پتھراو کا سلسلہ شروع کیا۔ سکول میں اپنی پڑہائی میں مشغول طالبات نے جب پولیس اہلکار اور دوسرے شخص کے مابین جاری لڑائی کو دیکھ لیا تو تمام طالبات نے کوئی شرپسند سکول میں گھس گیا ہے اور پولیس کے ساتھ لڑ رہا ہے سوچ کر شور مچایا ،۔شور سن کر سکول کے کلاس رومز میں موجود طالبات بھی باہرنکل گئی اور لڑائی کامنظر دیکھ کر تمام طالبات مخالف سیمت میں سکول کےدونوں گیٹس کی طرف بھاگ نکلی،جس کی وجہ سے سکول میں بگھدڑ مچ گئی اور خوف و ہراس پیدا ہوگیا ۔طالبات کی چیخیں سن کر آس پاس کے لوگ بھی سکول کی طرف بھاگ گئے اوراتنے میں طالبات کے والدین بھی اپنے اپنے بچوں کو سکول سے باہر نکالنے کیلئے سکول پہنچ گئے ،اور تمام طالبات کو سکول سے باہر نکال دیا گیا۔تاہم پولیس کے ساتھ لڑنے والا شخص غائب ہوگیا ۔پولیس کے ساتھ لڑنے والاشخص سکول میں کیوں آیا تھا ؟اور پولیس اہلکار کے ساتھ کیوں لڑائی کی؟ اس کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ۔والدین نے ایک بار پھر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے کا اصل وجہ سامنے لایا جائے

24134d2a-0efd-4532-971c-a8d11cf4e83e

3241c7ee-f160-4353-9808-6aeab317d81f


Advertisements

One response to “تازہ ترین: چلاس: گرلز ہائی سکول چلاس میں بھگدڑ مچنے کی وجہ سامنے آگئی|PASSUTIMESاُردُو

  1. in begherton ko larai k liye girls school hi milta hy

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s